ویڈیوز مظاہرین نےشیخ مجیب کاگھرمسمار کردیا بنگلادیش کےدارالحکومت ڈھاکا میں بانی رہنما شیخ مجیب الرحمان کے گھر پردرجنوں افراد نے دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی اور کرین سے عمارت کی دیواریں گرادیں۔ ڈان نیوز