ویڈیوز ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر پابندی، بڑی خبر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ایران پر پہلی پابندی کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کی تیل سے منسک کمپنی پر پابندی لگادی۔ ڈان نیوز