ویڈیوز

حکومت کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی پیشکش

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دوٹوک الفاظ میں پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق کہا کہ ہم نے کبھی بھی مذاکرات کےلیے دروازے بند نہیں کیے۔