ویڈیوز

علی امین گنڈاپور کا حکومت پر الزام

تحریک انصاف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوابی میں پاور شو کیا, چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملک کے لیے دانشمندانہ فیصلے کرنے کا مشورہ دے دیا۔