ویڈیوز ڈمپرز کے شہر میں داخلے پر پابندی سندھ حکومت نے دن کے اوقات میں کراچی میں ڈمپر کی داخلے پر پابندی لگادی۔ ڈمپرز کو رات گیارہ سے صبح چھ بجے تک شہر میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ ڈان نیوز