ویڈیوز

وکلا کی احتجاج کی کال,اسلام آباد میں راستےبند

اسلام آباد میں وکلا کے احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کے گرد سیکورٹی سخت کردی گئی، ریڈ زون میں داخلے کے راستے محدود کردئیے گئے۔