ویڈیوز

سرینا چوک پر وکلا اور پولیس میں جھڑپ، حالات کشیدہ

چھبیس ویں ترمیم اور جوڈیشل کمیشن اجلاس کے خلاف وکلا اسلام آباد کے سرینا چوک پہنچ گئے۔جہاں وکلا اور پولیس میں جھڑپ ہوگئی۔انتظامیہ کی جانب سے سرینہ چوک کو بھی کنٹینر لگا کر سیل کیا گیا ہے