جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ
سپریم کورٹ میں آٹھ نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس سے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے بائیکاٹ کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور علی ظفر نے بھی بائیکاٹ کردیا۔