ویڈیوز ججز کیخلاف ریفرنس، جسٹس منصور کا بڑا بیان جسٹس منصور علی شاہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں واضح کردیا کہ جب ان کے خلاف ریفرنس آئے گا تب دیکھا جائے گا۔۔کچھ غلط کیا ہی نہیں تو وہ ریفرنس سے کیوں ڈریں ؟۔ ڈان نیوز