ویڈیوز

کراچی میں لنڈابازار میں خوفناک آگ لگ گئی

فائربریگیڈ کی چار گاڑیوں نے شعلوں پر قابو پالیا۔ پتھارے اور موٹرسائیکل جل کر خاکستر ہوگئیں۔