ویڈیوز

بابراعظم آؤٹ

بھارت کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 41 رنز پر گرگئی، بابر اعظم 23 رنز بناکر ہاردک پانڈیا کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔