ویڈیوز

مصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مقتول مصطفی عامر کی نماز ڈیفنس کی مسجد میں ادا کی گئی، جس میں عزیز و اقارب کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مصطفیٰ عامر کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔