ویڈیوز سپریم کورٹ میں اہم سماعت، بڑی ہلچل دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا کورٹ مارشل عدالتی کارروائی نہیں ہوتا؟ یہ تفریق کیسے ہوگی کہ کونسا سویلن آرمی ایکٹ میں آتا ہے اور کون نہیں۔ ڈان نیوز