ویڈیوز

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدارتی محل آمد، شہباز شریف کیا دیکھتے رہے؟

وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کے لیے صدارتی محل آمد کے موقع پر صدر الہام علیوف نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔