ویڈیوز

ملزم ساحر حسن کا تہلکہ خیز بیان

کراچی کے جوڈیشل کمپلکس سینٹرل جیل میں معروف اداکار کے بیٹے ساحر حسن کو منشیات برآمدگی کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پہنچا دیا گیا۔