ویڈیوز مولانا حامد الحق حقانی کی نماز جنازہ ادا گزشتہ روز خودکش دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد شہید ہوئے۔ ڈان نیوز