ویڈیوز صدر آصف زرداری کورونا میں مبتلا صدر مملکت آصف علی زرداری کے مختلف ٹیسٹوں کے بعد ڈاکٹر عاصم حسین نے تصدیق کی ہے کہ صدر مملکت کورونا میں مبتلا ہیں۔ ڈان نیوز