ویڈیوز

کراچی میں شدید گرمی پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ؟

کراچی میں آج گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔۔ موجودہ درجہ حرارت چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔