ویڈیوز سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،9 خوارج ہلاک ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑا میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران نو خوارج مارے گئے۔ ڈان نیوز