ویڈیوز

سانحہ9 مئی: سپریم کورٹ کا بڑا حکم

سپریم کورٹ نے نو مئی ملزمان ضمانت منسوخی کیس میں ٹرائل کورٹ کو چار ماہ میں کیسز کا فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔