ویڈیوز آرمی چیف کا اہم بیان پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے پاکستان منرل فورم سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ ڈان نیوز