ویڈیوز وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بیلاروس وزیراعظم کے دورہ بیلاروس میں اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، دونوں ممالک میں وزارت داخلہ میں فوجی تعاون اور دفاعی پیداوار کے سمجھوتے بھی ہوئے۔ ڈان نیوز