ویڈیوز

ایران میں 8 پاکستانیوں کا بہیمانہ قتل

ایرانی صوبے سیستان میں دہشت گردوں نے آٹھ پاکستانی شہریوں کو بہیمانہ طریقے سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔