ویڈیوز ایران میں قتل 8 پاکستانیوں کے لواحقین کا احتجاج، خصوصی مناظر ایران میں قتل ہونے والے آٹھ کار مکنیکس کے بہاولپور میں واقع گھروں میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔غم سے نڈھال لواحقین واقعے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ڈان نیوز