ویڈیوز کورنگی کریک میں بجھنے والی آگ پھر بھڑک اٹھی گیس کو فضاء میں پھیلنے سے روکنے کے لیے دوبارہ آگ لگادی گئی، آگ ماہرین کی نگرانی میں محفوظ طریقے سے لگائی گئی۔ ڈان نیوز