ویڈیوز

بی این پی نے مستونگ میں دھرنا ختم کردیا

بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے مستونگ میں مطالبات کی منظوری کےلیے بیس روز سے جاری دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔