ویڈیوز

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تقریر کے دوران اوور سیز نے کس کے نعرے لگائے؟خصوصی مناظر

وورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب میں آرمی چیف نے اوورسیز پاکستانیوں کے کردار کو دل کھول کر سراہا اور فتنہ الخوارج ۔ بلوچستان میں دہشت گردی،سوشل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ استعمال ۔ کشمیر اور غزہ پر غیرمبہم اور واضح بات چیت کی۔