ویڈیوز

علی امین گنڈاپور فرد جرم؟ بڑی خبر

اسلام آباد کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈاپور کیخلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کی کارروائی نہ ہوسکی۔ ایڈیشنل سیشن جج رانا مجاہد رحیم کی عدم دستیابی کے باعث سماعت چھ مئی تک ملتوی کردی گئی