ویڈیوز حیدرآباد میں گردوغبار کا طوفان حیدرآباد میں شدید گرمی کے دوران مٹی کے طوفان سے پیپلزپارٹی کی جلسہ گاہ کی قناتیں اکھڑ اور کرسیاں الٹ گئیں۔ ڈان نیوز