ویڈیوز اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے شدت پانچ اعشاریہ نو اور گہرائی چورانوے کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، پی ڈی ایم اے کی ابتدائی رپورٹ جاری۔ ڈان نیوز