ویڈیوز

اسلام آباد میں غزہ مارچ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد میں آج جماعت اسلامی کی کال پر غزہ مارچ کیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ریڈ زون سیل کر دیا گیا۔