ویڈیوز جسٹس منصور علی شاہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بن گئے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل،لاء افسران اور وکلاء شریک ہوئے۔ ڈان نیوز