ویڈیوز کراچی میں سمندری ہوائیں معطل کراچی میں سورج قہر ڈھارہا ہے۔ سمندری ہوائیں معطل ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تئیس اپریل تک ہیٹ ویو کا امکان برقرار ہے۔ ڈان نیوز