ویڈیوز ’احتجاج ضرور کریں لیکن سڑکیں بند نہ کریں‘ وزیراعلیٰ سندھ مراد شاہ نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم کو نتائج کا علم ہے، انصاف سے کام لیں، متنازع نہروں کے منصوبے پر قوم پرستوں سمیت تمام گروپوں کا احتجاج لائق تحسین قرار دے دیا۔ ڈان نیوز