ویڈیوز

بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا پھر بے نقاب

بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ہر دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا ایک ہی وطیرہ ہے کہ بغیر ثبوتوں کے پاکستان پر الزام لگاو۔ سچ چھپاو اور اپنی عوام کو بیوقوف بناؤ۔