ویڈیوز ترکیہ زلزلے سے لرز اٹھا ترکیہ، یوکرین، یونان، بلغاریہ، رومانیہ اور دیگرممالک میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکزاستنبول سے73کلومیٹردور تھا۔ ڈان نیوز