بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ لے کر بھارت نے جارحانہ اقدامات اٹھانا شروع کردیے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم مودی کی صدارت میں ہونےوالے اجلاس میں پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل اور اٹاری چیک پوسٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔