ویڈیوز

بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا علامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پانی روکنے کا اقدام اعلان جنگ تصور کیاجائے گا۔