ویڈیوز

پہلگام حملہ: پاکستان پر الزام تراشی کیخلاف قرارداد سینیٹ میں منظور

سینیٹ میں پہلگام واقعے پرپاکستان پرالزام تراشی کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی ، قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیاجائے گا۔