ویڈیوز پاک بھارت کشیدگی، شہریوں کی وطن واپسی پہلگام حملہ واقعے کے بعد واہگہ اوراٹاری بارڈر بند کرنے کے احکامات جاری ہوگئے جس کےبعدپاکستان سے بھارت۔۔ اور بھارت سے پاکستان آنے والے شہریوں کو واپسی کےلیے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈان نیوز