ویڈیوز ’بھارت اگلے24سے36 گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے‘ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خبردار کیا ہے کہ مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات کے مطابق بھارت پہلگام واقعہ کو جواز بنا کر اگلے چوبیس سے چھتیس گھنٹوں میں جارحیت کا ارادہ رکھتا ہے۔ ڈان نیوز