ویڈیوز ’بھارت نے گزشتہ رات ایڈونچر کی کوشش کی‘ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ دشمن حملے کیلئے تلا بیٹھا ہے۔ اس نے گزشتہ رات ایڈونچر کی کوشش کی۔ مودی کوچڑھا جنگ کا شوق پاکستان کی ریاست اور فوج خاک میں ملانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ ڈان نیوز