ویڈیوز

بھارت کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ

بھارت نے گزشتہ شب بھارت نے ایل اوسی کے کیانی اور منڈل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی،پاک فوج کاموثر جواب ،بھارتی فوج کے کئی مورچے تباہ ہوگئے ۔