ویڈیوز اسحٰق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آّئی ایس پی آر آج شام سات بجکر دس منٹ پر اہم پریس کانفرنس کرینگے۔پہلگام حملہ کے بعد بھارتی جارحیت سے متعلق حالات پر میڈیا کو بریفنگ دی جائے گی۔ ڈان نیوز