ویڈیوز

پاک فوج بھارتی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار

ترجمان پاک فوج نے پریس کانفرنس میں پہلگام واقعے کے پس پردہ بھارتی عزائم بے نقاب کر دیے باور کرایا کہ پہلگام اور اسی طرح کے واقعات کو استعمال کرنے کا مقصد سیاسی ہے۔ بھارتی حکومت کو اپنے عوام کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے۔