ویڈیوز

پاک فوج کی بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کی تیاریاں

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنگی حکمت عملی کے پیش نظرمشقوں میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ کیاجارہاہے۔ مشقوں میں افسران اور جوان اپنی پیشہ ورانہ مہارتوں کا بھرپور مظاہرہ کررہے ہیں۔