ویڈیوز

پہلگام فالس فلیگ را کا ڈراما نکلا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کا کردار بےنقاب ہوگیا، سوشل میڈیاایپلیکیشن ٹیلی گرام پرلیک ہونے والی دستاویز نے سارے ڈرامے کا پول کھول دیا۔