ویڈیوز بھارت میں 41 سال سے مقیم پاکستانی خاتون ڈی پورٹ بھارت میں اکتالیس سال سے مقیم پاکستانی خاتون کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہری کے ساتھ شادی کرنے والی پاکستانی خاتون اپنی دو بیٹیاں بھارت میں چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ ڈان نیوز