ویڈیوز

بھارت نے فیس بک پر بھی ڈان نیوز کے پیج پرپابندی لگادی

بھارتی حکومت یوٹیوب پر ڈان نیوز سمیت کئی پاکستانی چینلز پہلے ہی بند کرچکی ہے۔