ویڈیوز اسٹیٹ بینک نے خوشخبری سنادی اسٹیٹ بینک نے ملک کے زرمبادلہ ذخائر کے حوالے سے خوشخبری سنادی۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سوا پندرہ ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے۔ ڈان نیوز